موسم صورتحال
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہیگا،محکمہ موسمیات
پنجاب کے میدانی علاقوں، پشاور ڈویژن اور بالائی سندھ میں صبح/رات کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ 72 گھنٹوں تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، محکمک موسمیات
آئندہ 72 گھنٹوں بعد مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان، محمکمہ موسمیات
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران:
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی
سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا: کاکول14، پٹن05، بالاکوٹ02، سیدوشریف01
پنجاب: ناروال04، مری01،گلگت بلتستان: بگروٹ04، ہنزہ03
کشمیر: مظفرآباد03، راولاکوٹ01،ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
اس دوران استور1.5، ہنزہ1.1، کالم0.5انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔