Skip to content

Radio FM World Pakistan

"The Power of Voice"

Menu
  • Listen Live
  • Podcast
  • Picture Gallery
  • Videos
  • News & Current Affairs
  • Apply for RJ
  • Blog
  • About us
  • Contact us
  • Riyadh Air’s Sfeer Lifestyle Membership Set to Reach One Million Members; Celebrating Milestone with 1.5 Million Sfeer Points Giveaway
Sports 
17 February 202117 February 2021

PSL 2021, Season 6, Schedule

Posted By: Administrator

Post navigation

Met Office Forecasts More Snowfall in Murree and Nathiagali
PM Imran to Inaugurate New Cricket Ground in Attock

Listen Live

Download Mobile App

Facebook

Twitter (X)

Follow @x

Instagram

fmworldpakistan

FM World Pakistan
"The Power of Voice"...!!!
Broadcasting, Podcasting, Advertising, Digital Press Release, News & Media Production Experts.

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دلی مبارکباد عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دلی مبارکباد۔ نبی  صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت اور رہنمائی آپ کو نیکی اور نیکی کی راہ پر گامزن کرے۔

#EidMiladUnNabi 
#12thrabiulawwal
⚠️ مون سون الرٹ | گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے، سیلاب ⚠️ مون سون الرٹ | گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (NEOC) نے 17 تا 23 اگست گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے حساس پہاڑی علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (GLOF)، اچانک سیلاب، ملبے کے بہاؤ اور لینڈ سلائیڈنگ کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔

مون سون بارشوں، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور گلیشیئرز و برف پگھلنے کے باعث پہاڑی علاقوں میں اچانک سیلاب اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

📍 خصوصی طور پر حساس علاقے

گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے متعدد پہاڑی علاقے، وادیاں، ندی نالے اور اہم شاہراہیں لینڈ سلائیڈنگ، پتھر گرنے اور اچانک سیلاب کے خطرے سے متاثر ہو سکتی ہیں۔

22 تا 24 اگست گلگت بلتستان کے حساس پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر گرنے کا بھی خدشہ ہے، جس سے سڑکوں کی بندش، آمدورفت میں خلل اور آبادیوں کا رابطہ منقطع ہونے کا خطرہ موجود ہے۔

🌊 دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ

مون سون بارشوں کے باعث تمام بڑے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے، جبکہ بعض مقامات پر کم سے درمیانے درجے کے بہاؤ کی صورتحال متوقع ہے۔

🛑 عوام کے لیے اہم احتیاطی تدابیر

• گلیشیئرز، گلیشیائی جھیلوں، دریاؤں، ندی نالوں اور خطرناک پہاڑی ڈھلوانوں کے قریب غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔
• سیلابی پانی یا تیز بہاؤ کو پیدل یا گاڑی کے ذریعے ہرگز عبور نہ کریں۔
• شدید بارش یا خطرے کی وارننگ کی صورت میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
• سفر سے پہلے موسم اور سڑکوں کی تازہ ترین صورتحال معلوم کریں۔
• بند یا خطرناک قرار دی گئی سڑکوں پر سفر نہ کریں۔
• پہاڑی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیوں کے دوران برساتی ندی نالوں سے محفوظ فاصلہ رکھیں۔
• سفر کے دوران پانی، خشک خوراک، ٹارچ، فرسٹ ایڈ کٹ اور پاور بینک ساتھ رکھیں۔
• کسی بھی غیر معمولی پانی کے بہاؤ یا سطح میں اچانک اضافے کی فوری اطلاع متعلقہ اداروں کو دیں۔
• Pak NDMA Disaster Alert App کے ذریعے بروقت موسمی اور ڈیزاسٹر الرٹس سے باخبر رہیں۔

احتیاط اپنائیں، باخبر رہیں، محفوظ رہیں۔

#NDMA #NEOC #MonsoonAlert #FloodAlert #GLOF #LandslideAlert #FlashFlood #DisasterPreparedness #EarlyWarning #Pakistan
Every one is leaving Pakistan ...Why ?? A report f Every one is leaving Pakistan ...Why ??
A report from Islamabad Air port 
#IslamabadAirport #Pakistan #decipline
Instagram post 18146098237527655 Instagram post 18146098237527655
#14August2026 #Pakistan #PakistanIndependenceday # #14August2026
#Pakistan
#PakistanIndependenceday
#Azadi
#MarkaEHaq
حکومت کی جانب سے پٹرول 4.40 روپے فی لیٹر مہنگا کی حکومت کی جانب سے پٹرول 4.40 روپے  فی لیٹر مہنگا کیے جانے کے بعد،۔۔۔۔
#govt  #PetrolPrice #poverty #CommoditiesTrading
Follow on Instagram

FM World on Youtube

Copyright © 2026 FM World Pakistan (Private) Limited, All Rights Reserved