چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ریاض میں سعودی عرب کے وزیر کھیل، شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل سے اہم ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ، نوجوانوں کی کھیلوں کے ذریعے مثبت سرگرمیوں میں شمولیت اور دونوں ممالک کے

Read more