راولپنڈی، فاسٹ باؤلر حسن علی کی ورچوئل پریس کانفرنس

سیلیکشن کمیٹی نے ٹیم منتخب کی ہے،حسن علی
بطور کھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں،حسن علی
کوئی بھی ٹیم چھوٹی بڑی نہیں ہوتی،حسن علی
نیوزی لینڈ کی ٹیم میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ ہمیں ٹف ٹائم دے سکتے ہیں،حسن علی
ابھی سے تیاری شروع کریں گے تو ورلڈکپ میں دوسری ٹیموں کے ساتھ مقابلہ کر سکتے ہیں،حسن علی
ورنون فلینڈر نے ساوتھ افریقہ کے لیے بہترین پرفارمینس ڈی ہیں،حسن علی
سبھی کہنا بہت جلدی ہے کہ ورنون فلینڈر سے ہم کتنا فایدہ اٹھائیں گے،حسن علی
بولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کو بہتر کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہوں،حسن علی
تینوں فارمیٹس میں اچھا آل راؤنڈر بننے کی کوشش کروں گا،،حسن علی
میں ہمیشہ اپنے جونیئرز کے لیے اویلیبل ہوتا ہوں،حسن علی
میں نے اپنے سینیرز سے سیکھا ہے کہ کس طرح جونیئرز کو سکھانا ہے،حسن علی
خوشی ہوتی ہے کہ شاہنواز حارث حسنین جیسے نوجوانوں کو اگر سیکھانے کا موقع ملتا ہے،حسن علی
عبدالرزاق کے ساتھ پاور ہٹنگ کا کام رک رہے ہیں،حسن علی
پریکٹس سیشن میں عبد الرزاق ہمارے ساتھ محنت کر رہے ہیں،حسن علی
بطور کھلاڑی چاہتے ہیں کہ عبدالرزاق ہمارے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں،حسن علی
سننے میں مشکل لگتا ہے کہ ورلڈکپ آرہا اور کوچنگ سٹاف تبدیل ہوا ہے،حسن علی
وقار یونس میرے رول ماڈل تھے اور ان کے ساتھ کام کرنے کو میں یاد کروں گا،حسن علی
ہر انسان کے اندر کچھ نہ کچھ صلاحیت ہوتی ہے لیکن فی الحال کوئی اداکاری کا پلان نہیں،حسن علی
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت ہو ہرانے کا ٹارگیٹ سیٹ کرلیا ہوا ہے،حسن علی
کوئی کچھ دیکھے نہ دیکھے لیکن بھارت پاکستان کا میچ ضرور لوگ دیکھتے ہیں،حسن علی
عرب امارات میں جو فاسٹ بولر اپنی باؤلنگ میں ویریشن لاتا ہے تو کامیاب رہتا ہے، حسن علی