Weather Updates. January 4, 2019

موسم

مغربی ہواوٗں کا نیا سلسلہ ملک میں آج داخل ہوگا اور اتوار تک برقرار رہیگا

مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، کوئٹہ، ژوب، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ ڈویژن میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ,محکمہ موسمیات

دوران مری، گلیات، مالاکنڈ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان, محکمہ موسمیات

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا، محکمہ موسمیات

جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں صبح/رات کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات