بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو
آج سے 27 اپریل کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
بارش برسانے والا نیا سلسلہ آج ملک کے مختلف علاقوں پر اثر انداز ہوگا
آج سے اگلے 2 سے 3 دن ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید آندھی، تیز بارشی، ژالہ باری کا امکان
آج دوپہر یا شام کو پنجاب کے مختلف علاقوں گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد، راولپنڈی اٹک خوشاب سرگودھا سیالکوٹ جہلم ،منڈی بہا الدین اور میانوالی میں بارش متوقع
چکوال،لّیہ،بھکر، کوہ سلیمان/ ڈیرہ غازی خان کوٹ ادو راجن پور مظفر گڑھ ملتان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان