Weather Updates: 30 December, 2018

موسم صورتحال

منگل اور بدھ کے دوران کوئٹہ، ژوب، کوہاٹ، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں (صبح/رات ) کے اوقات میں بعض مقامات پر دھند کا سلسلہ جاری رہیگا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا، محکمہ موسمیات

آئندہ اڑتالیس گھنٹے ملک کے بالائی علاقوں میں رات کے اوقات میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ صبح کے اوقات میں کُہر پڑنےکا امکان، محکمہ موسمیات

آج ریکارڈ کیےگئےسرد ترین مقامات کادرجہ حرارت:اسکردو منفی 14، ،گوپس منفی 10،استور منفی 09، گلگت منفی 07،کالام، بگروٹ منفی 05، دیر منفی 04، راولاکوٹ میں منفی 03ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا