Quaid-e-Azam Day, 25 December

‏بانی پاکستان کے یوم ولادت کے موقع پر ہمیں متحد ہو کر قائد اعظم کی تعلیمات پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرناچاہیے اور ترقی کے لیے ایمان، اتحاد اور تنظیم کے اصولوں پر عمل پیرا ہوناچاہیے۔