غلافِ کعبہ کی تبدیلی

ہر سال آج کے دن یعنی 9ذوالحج کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کیا جاتا ہے ۔غلاف کعبہ کی تبدیلی کے مناظر پوری دنیا میں براہِ راست دکھائے جاتے ہیں ۔
لیکن اس سال سعودی حکومت نے یہ روایت تبدیل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔