27 رمضان المبارک کی رحمت و مغفرت سے بھری طاق رات

، 27 رمضان المبارک کی رحمت و مغفرت سے بھری طاق رات میں یہ اعمال ضرور کیجئے گا ۔
1) عشاء کی نماز کے بعد 2 نفل پڑھے ۔
2) 100 مرتبہ سُبْحَانَ اللهِ پڑھے
3)100مرتبہ الحمدالل پڑھے ۔
4)100 مرتبہ اللہ اکبر پڑھے ۔
5) 100 مرتبہلا إله إلا الله پڑھے ۔
6) 100 مرتبہ اللهم انك عفوا تحب العفو فاعف عنا پڑھے
7) 100 مرتبہ آستغفر الله الذي لا إله إلا هو الحي القيوم واتوب اليه پڑھے
8) 100 مرتبہ لاحول ولاقوة الابالله العلي العظيم پڑھے
9) 100 مرتبہ اللَّهُمَّ صَلّ ِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد پڑھے
10) 100 مرتبہ قل هو الله أحد الله الصمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد پڑھے
11) 100 مرتبہ اَللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَۚ اَلۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ ۬ ۚ لَا تَاۡخُذُہٗ سِنَۃٌ وَّ لَا نَوۡمٌ ؕ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ ؕ یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ ۚ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ کُرۡسِیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ ۚ وَ لَا یَئُوۡدُہٗ حِفۡظُہُمَا ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ ۔
11) 5 روپے صدقہ کرے
12) 5 روپے مسجد کے فنڈ میں دیں
13) اللہ سبحانہ و تعالٰی کی رضا کیلئے سب کو معاف کر دیں اور جہاں اپنے لیئے دعا کرتے ھیں مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ یہ تمام اعمال کرنا کسی بھی انسان کیلئے مشکل نہیں ھے اور دوسرا ان اعمال کی تعداد جتنی مرضی کم کر لے یا زیادہ یہ آپ پر ھے لیکن اگر یہ تمام دعائیں ایک ایک بار بھی پڑھ لے گے تو اللہ تعالٰی کی طرف سے تقریبا 83 سال تین ماہ کے برابر اجر و ثواب ملے گا ۔ اللہ تعالٰی ھم سب کو اس سے بھی زیادہ و بہتر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین