پشاور۔پاک فضایہ کا تربیتی طیارہ گر گیا

پشاور۔پاک فضایہ کا تربیتی طیارہ گر گیا
طیارہ ورسک روڈ پر ایک نجی حجرے میں گرا ہے

تا حال کویئ جانی نقصان نہیں ہوا
طیارے کا پائلٹ انجیکٹ کرنے میں کامیاب ہونے کی اطلاع